Fiverr دنیا کا سب سے مشہور freelancing platform ہے۔
یہاں آپ اپنی skills بیچ کر گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں۔
پاکستان میں لاکھوں لوگ Fiverr سے کما رہے ہیں۔
فائیور پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟
fiverr.com پر جائیں۔
Join کریں — Gmail سے sign up کریں۔
اپنی profile مکمل کریں۔
اچھی profile photo لگائیں۔
اپنی skills لکھیں۔
Gig کیا ہے؟
Gig وہ service ہے جو آپ Fiverr پر بیچتے ہیں۔
مثال: Logo design، SEO، content writing۔
پہلی Gig کیسے بنائیں؟
اپنی skill چنیں۔
اچھا title لکھیں۔
قیمت $5 سے شروع کریں۔
اچھی description لکھیں۔
portfolio add کریں۔
پہلا آرڈر کیسے ملے گا؟
✅ Gig کو social media پر share کریں
✅ Profile 100% complete کریں
✅ Response time کم رکھیں
✅ Reviews لینے کی کوشش کریں
کون سی skills زیادہ چلتی ہیں؟
✅ SEO
✅ Graphic Design
✅ Content Writing
✅ Video Editing
✅ Web Development
نتیجہ:
Fiverr سے کمائی ممکن ہے — بس محنت کریں!
آج ہی اپنا account بنائیں!
مزید جاننے کے لیے وزٹ کریں:
earnwithjamali.blogspot.com

0 Comments